دو خوانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - دو تھالوں والا، دو خوان کا، (اطلاحاً) وہ کیڑا جو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو کر تباہ کاری کرے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - دو تھالوں والا، دو خوان کا، (اطلاحاً) وہ کیڑا جو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل ہو کر تباہ کاری کرے۔